جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سیف اللہ برادران کے اثاثے فریز ،اکاؤنٹ سے پانچ کروڑ پچیس لاکھ روپے زبردستی نکال کر قومی خزانے میں جمع کروا دیئے گئے ،ہزاروں بزنس مینوں، سیاست دانوں اور بیوروکریٹس کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

datetime 21  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو اسلام آباد میں قائم ان لینڈ ریونیو ڈیپارٹمنٹ آٹو میٹک ایکسچینج آف انفارمیشن نے لکی مروت سے تعلق رکھنے والے سیف اللہ برادران کو انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر ان کے اثاثے فریز کرکے ان میں سے پانچ کروڑ پچیس لاکھ روپے زبردستی نکال کر قومی خزانے میں جمع کروا دیئے ہیں۔ ایف بی آر ان لینڈ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے اے ای آئی سیکشن کے

ذرائع کے مطابق سیف اللہ برادران پر اس وقت بیس ارب سے زائد کا انکم ٹیکس لگا ہواہے جس کی ریکوری جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اسی طرح ہزاروں بزنس مینوں، سیاست دانوں اور بیوروکریٹس کو بھی نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں کہ وہ فوری طور پر اپنا ٹیکس جمع کروا دیں ورنہ ان کی جائیدادیں بھی فریز کرکے ان سے زبردستی ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…