لاہور (این این آئی) لوہاری گیٹ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 9سالہ عائشہ کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق کردی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیکل رپورٹ
میں بتایاگیا ہے کہ عائشہ کے جسم کے مختلف حصوں پر تشدد اور خراشوں کے نشانات ہیں ۔ عائشہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا ۔