پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ایف بی آر نے ا ندرون شہر میں بھی پراپرٹی خریدنے والے 202 شہریوں کو نوٹسز جاری کردیئے، ذرائع آمدن کی تفصیلات مانگ لیں،تاجروں کے ہوش اُڑ گئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ایف بی آر نے اندرون شہر میں پراپرٹی خریدنے والے 202 لاہوریوں کو نوٹسز جاری کرکے ذرائع آمدن کی تفصیلات مانگ لیں۔ایف بی آر نے شاہ عالم مارکیٹ، رنگ محل، اکبری منڈی، موچی گیٹ سمیت اندرون شہر کے مختلف علاقوں میں پراپرٹی خریدنے والے 202 شہریوں کو نوٹس جاری کردیئے ہیں، جس میں پوچھا گیا ہے کہ انکے پاس پراپرٹی خریدنے کیلئے کروڑوں روپے کہاں سے آئے؟

ایف بی آر ذرائع کے مطابق پراپرٹی خریدنے والے فائلرز کے خلاف اثاثہ جات میں پراپرٹی ظاہر نہ کرنے سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی۔ جبکہ کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹی خریدنے والے سرمایہ کاروں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کیا جائے گاایف بی آر نیاندرون شہر میں سال 2016 اور 2017 کے دوران پراپرٹی خریدنے والے تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…