جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بجلی کے بلوں میں عوام سے صفائی کے نام پر چارجز وصول کئے جائیں گے یا نہیں؟حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور ( آئی این پی) واٹر اینڈ سینٹیشن سروسز کمپنی کے ترجمان راحت اللہ نے سوشل میڈیا پر اوربعض اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کو من گھڑت قراردیتے ہوئے کہاہے کہ کمپنی کا پیسکو کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی بجلی کے بلوں میں عوام سے صفائی کے نام پر چارجز وصول کئے جائیں گے۔ جمعرات کو یہاں جاری کردہ ایک بیان میں کمپنی کے ترجمان نے کہاہے کہ بعض عناصر کمپنی کو بدنا م کرنے کی

سازشیں کررہے ہیں لیکن وہ عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے۔انہوں نے کہاہے کہ شہر کے چودہ یونین کونسلوں میں صفائی،صاف پانی اور نکاسی آب کی بہتر فراہمی کے لئے گھر گھر سروے جاری ہے جس کا مقصدشہریوں کو بہتر خدمات فراہم کرنا ہے۔انہوں نے کہاکہ کمپنی کے خلاف سوشل میڈیا اوربعض اخبارات کے ذریعے جو منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے انکے خلاف کمپنی قانونی چارہ جوئی کرئے گی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…