ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے امریکہ کو افغانستان بارے پاکستان کے دوٹوک موقف سے آگاہ کر دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2018 |

راولپنڈی (آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کیلئے اہمیت رکھتا ہے،ے میں دیرپا امن و استحکام کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی

زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر زلمے خلیل زاد نے افغان امن عمل میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا،ملاقات میں آرمی چیف نے کہا کہ افغانستان میں امن پاکستان کیلئے اہمیت رکھتا ہے،خطے میں دیرپا امن و استحکام کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…