بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

ایرانی سفیرکی دفتر خارجہ طلبی ، ایف سی جوانوں پر دہشتگردوں کے حملے کے خلاف احتجاج ،فوری طورپر یہ کام کیاجائے،بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا اور گزشتہ رات کیچ میں ایف سی کے جوانوں پر دہشتگردوں کے حملے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ۔ ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا ۔ گزشتہ رات کیچ میں ایف سی کے جوانوں پر دہشتگردوں کے حملے پر احتجاج کیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ واقعہ میں ملوث دہشتگردوں کے خلاف فوری آپریشن کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…