سرکاری ملازمین کیلئے نیا حکمنانہ جاری ،گریڈ 1 سے 22 تک کے ملازمین سے کیا کچھ مانگ لیا گیا؟اچانک فیصلے پر سب ششدر

11  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کا نیا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہ کر لیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 1 سے 22 تک کے وفاقی ملازمین کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری ملازمین سے تفصیلات مانگنے کیلئے دو صفحات پر مشتمل فارم جاری کر دیا گیا ہے، فارم کے ذریعے ملازمین کو ذاتی اور پیشہ وارانہ تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ فارم میں ملازمین کا نام، ولدیت، شناختی کارڈ نمبر، دوہری شہریت۔

جنس، بلڈ گروپ، پاسپورٹ نمبر، ازدواجی حیثیت، شریک حیات کی دوہری شہریت اور بچوں کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں۔فارم میں مذہب، گاڑی، موٹر سائیکل، معذور ہونے یا نہ ہونے، عہدہ، سکیل اور سرکاری ملازمت شروع کرنے کی تاریخ کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ سروس گروپ، تعیناتی کا مقام، صوبے کا نام، تعلیمی قابلیت، گزشتہ 3 سال میں حاصل ٹریننگ، رہائش اور یکم جولائی 2018ء تک کی پوزیشن کی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…