منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

جیل میں سختیاں برداشت کرنا پڑ رہی ہیں، میرے ساتھ کیا سلوک کیاجاتاہے؟شہبازشریف پھٹ پڑے

datetime 10  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہاہے کہ جیل میں سختیاں تو برداشت کرنی ہوں گی۔ پیر کو اپوزیشن لیڈر شہبازشریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے ایوان پہنچے ۔ صحافی کے سوال پر کہ میاں صاحب کیا جیل میں سختی ہوتی ہے؟ شہبازشریف

نے جواب دیا کہ جیل ہے وہاں سختی تو ہوتی ہے، جیل میں سختیاں تو برداشت کرنی ہوں گی۔ایک اور صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ کو طبی سہولیات مل رہی ہیں؟ اس پر اپوزیشن لیڈر نے جواب دیا کہ طبی سہولیات کی فراہمی میرا حق ہے البتہ طبی سہولیات کی فراہمی میں تاخیرکی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…