صرف اس چیزکے علاوہ تمام امور پر اپوزیشن کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں،حکومت نے بڑی پیشکش کردی

9  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کے رہنماء خورشید شاہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کیسز میں نرمی کے علاوہ تمام امور پر اپوزیشن کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں، اپوزیشن کے ساتھ مثبت تعاون کے حق میں ہیں کیونکہ یہ بہت اہمیت کا حامل ہے،۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے تعاون کی بہت اہمیت ہے اس لئے مثبت تعاون کے حق میں ہیںِ، پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار

کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کرپشن کیسز میں نرمی کے علاوہ تمام امور پر اپوزیشن کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے دن ہی الیکشن امور پر کمیٹی بنائی جبکہ نیب قوانین کے حوالے سے بھی اپوزیشن سے مشاورت کی، واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے وزیراعظم عمران خان کے صدارتی آڈیننس کے ذریعے قانون سازی کے بیان پر حکومت کو تعاون پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت پارلیمنٹ کے ذریعے قانون سازی کرے اپوزیشن ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…