ہفتہ‬‮ ، 29 جون‬‮ 2024 

بڑی خوشخبری،شیخ رشید کی برسوں پرانی اور سب سے بڑی خواہش پوری ہوگئی،وزیراعظم نے اہم عہدے پر فائز کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو نالہ لئی ایکسپریس وے اور فلڈ چینل پراجیکٹ کا فوکل پرسن مقرر کر دیا ۔ترجمان ریلوے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو نالہ لئی ایکسپریس وے اور فلڈ چینل پراجیکٹ کا فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے، منصوبے سے

راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان ٹریفک کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی اور نالہ لئی سے راولپنڈی میں آنیوالے سیلاب کی روک تھام بھی ہو سکے گی۔ترجمان کے مطابق نالہ لئی منصوبہ بعد میں آنے والی حکومتوں نے روک دیا تھا،اس منصوبے کی ابتدائی لاگت 18 ارب روپے تھی۔منصوبے کے تحت نالہ لئی کے دوں وں اطراف سگنل فری سڑکیں تعمیر کی جائینگی۔



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…