پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت کا لیپ ٹاپ سکیم ختم کرنے کا اعلان 20، ارب لگائے گئے مگر کیا ہوا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اے این این)پنجاب حکومت نے لیپ ٹاپ سکیم ختم کر نے کا اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم راجہ ہمایوں یاسر نے کہا کہ لیپ ٹاپ جیسی کوئی سکیم نہیں لا رہے، ریکارڈ نیب کو فراہم کر دیا۔ 20 ارب روپے لگائے گئے مگر سکیم کے متوقع نتائج برآمد نہ ہوئے۔پی ٹی آئی حکومت نے لیپ ٹاپ سکیم کیلئے موجودہ بجٹ میں کوئی فنڈز نہیں رکھے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے سرکاری

یونیورسٹیوں اور کالجوں میں زیرتعلیم طلبا کو اعلی تعلیمی کارکردگی پر لیپ ٹاپ دینے کی سکیم شروع کی گئی تھی تاہم موجودہ حکومت نے سکیم ختم کر دی ۔صوبائی وزیر تعلیم راجہ ہمایوں یاسر کا اس حوالے سے کہا کہ لیپ ٹاپ خرید کر خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا گیا اور طلبا کو دیئے گئے لیپ ٹاپس کی کوالٹی بھی تسلی بخش نہیں۔ سکیم پر 20 ارب خرچ کر دئیے گئے، سارا ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیا ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…