جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

عمران خان جھوٹوں اور بدعنوانوں کے ضیاالحق، ہیلی کاپٹر کیس پرخاموشی کیوں؟جیل میں ڈالنے کی ابتدا جہانگیر ترین اور علیم خان سے کی جائے پیپلزپارٹی کھل کر میدان میں آگئی، فواد چوہدری کو کرارا جواب دیدیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری حکومت سے زیادہ نیب کے ترجمان ہیں،جیل ڈالنے کی ابتداء جہانگیر ترین اور علیم خان سے ہونی چاہیے، حکومتی وزراء عوام کو جھوٹے اور کھوکھلے نعروں کی بجائے ریلیف دیں۔جمعہ کو فواد چوہدری کے بیان پرپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی سیکرٹری

اطلاعات نفیسہ شاہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری حکومت سے زیادہ نیب کے ترجمان ہیں۔عمران خان کے ہیلی کاپٹر کیس پر فواد چوہدری چپ صاد لیتے ہیںعمران خان جھوٹوں اور بدعنوانوں کے ضیاالحق ہیں۔جیل ڈالنے کی ابتداء جہانگیر ترین اور علیم خان سے ہونی چاہیے۔ حکومتی وزراء عوام کو جھوٹے اور کھوکھلے نعروں کی بجائے ریلیف دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…