جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

عدالت نے ن لیگ کے رکن اسمبلی اور ان کے بھائی کے ناقا بل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے لیگی ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر اور ان کے بھائی شفیع کھوکھر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔ جمعہ کو انسداددہشتگردی کی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

عدالت نے ایس ایچ او جوہر ٹان کو ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ملزمان کی عدم پیشی پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے، ملزمان پر قتل سمیت انسداددہشتگردی کے دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…