پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

’’اناللہ وانا الیہ راجعون‘‘ مولا فضل الرحمن کو بڑا جھٹکا۔۔جمعیت علمائے اسلام کے نامور رہنما کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی ف کے رہنما عبدالحمید محسود جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب نیوسبزی منڈی ٹانک کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے جے یو آئی ف کے رہنما عبدالحمید محسود کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جسے کے نتیجے میں عبدالحمید محسود موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ مقتول رہنما کی ناز جنازہ آج بعد از نماز جمعہ مسجد شاہجہان میں اداکی جائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…