جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

گورنرپنجاب چودھری محمد سرورکی اہلیہ کی چوری ہونے والی قیمتی گھڑی تاحال برآمد نہ ہو سکی ،پولیس کی زیر حراست 5مشتبہ افراد سے تفتیش ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیچہ وطنی(آن لائن) گورنرپنجاب چودھری محمدسرور کی اہلیہ بیگم پروین سرور کی چیچہ وطنی میں چوری ہونیوالی قیمتی کلائی گھڑی تاحال برآمد نہیں ہوسکی،پولیس کے مطابق بیگم پروین سرور گزشتہ روز مختلف تقریبات میں شرکت کے بعد میونسپل کمیٹی کے ریسٹ ہاؤس پہنچیں تو انہوں نے نمازظہر کی ادائیگی کیلئے وضو سے قبل اپنی کلائی

گھڑی اتار کر وہاں رکھ دی ،کچھ دیر بعد دیکھا توگھڑی چوری ہوچکی تھی، پولیس کے مطابق وقوعہ کے وقت ریسٹ ہاؤس میں موجود پانچ مشتبہ افراد کوحراست میں لیکر تفتیش کی جارہی ہے تاہم چوری ہونیوالی قیمتی گھڑی تاحال برآمد نہیں ہوسکی،ایس ایچ او تھانہ سٹی کے مطابق مجموعی طور پر ایک درجن افراد کو شامل تفتیش کیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…