جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازکی سالگرہ ،28 اکتوبرکو کتنے سال کی ہوجائیں گی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن )نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازکی سالگرہ ،28 اکتوبرکو کتنے سال کی ہوجائیں گی؟ حیرت انگیز انکشاف،پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدوسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز 28اکتوبر کو 45سال کی ہوجائیں گی وہ پنجاب کے ضلع لاہو ر میں 28اکتوبر 1973کو پیدا ہوئیں اور مریم نواز نے سیاسی اور سماجی ورکر کے طور پر 2012ء میں اپنے ہی خاندان کے رفاہی ونگ سے آغاز گیا اور سیاسی خاندان سے تعلق کی وجہ سے سابق وزیر اعظم بے نظربھٹومرحومہ

کی طرح مریم نواز اپنے والد کے سیاست میں آئی ہیں جبکہ 2013ء کے انتخابات میں میاں نواز شریف نے لاہور میں انتخابی مہم کی انچارج مقرر کیا تاہم اسوقت مسلم لیگ ن کی قیادت کرپشن سمیت بحران کا شکار بحر ن ہے اور 6جولائی 2018ء کو عدالت نے جعلی دستاویزات پیش کرنے جرم کی معاونت میں سات سال قید اور دوملین پوؤنڈ کی سزاء سنا رکھی اور ہائیکورٹ سے سزاء معطلی پر رہائی ہوئی جبکہ مسلم لیگ ن کے ورکرز 28اکتوبر کو مریم نواز کی 45ویں سالگرہ منائے گے

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…