پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

جوالائی 2018سے ستمبر 2018کے دوران پاکستان نے نے کتنا قرض لیا؟رواں مالی سال مزید کتنے ارب ڈالر کی ضرورت ہے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی( آن لائن )معاشی امور ڈویژن کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 1 ارب ڈالر سے زائد کا قرض لیا گیا۔تجارتی خسارہ اور قرض سود کی ادائیگیوں کے باعث پاکستان کو رواں مالی سال 9 ارب 69 کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے، معاشی امور ڈویژن کے مطابق جوالائی سے ستمبر کے دوران پاکستان نے 1 ارب کا قرض لیا جس میں چین سے 30 کروڑ ڈالر، اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے 20 کروڑ ڈالر، بینکوں سے 24 کروڑ ڈالر اور

ایشیائی ترقیاتی بینک سے 10 کروڑ ڈالر بطور قرض لئے گئے۔معاشی امور ڈویژن کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 18-2017 کے پہلے تین ماہ میں حکومت نے معیشیت کا پہیہ رواں رکھنے کی خاطر 1 ارب 50 کروڑ ڈالر کا قرض لیا تھا۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اس وقت پورے مالی سال میں حکومت کو 9 سے 12 ارب ڈالر کی ضرورت ہے اور یہ اسی وقت ہی ممکن ہوسکے گا کہ جب ہم آئی ایم ایف سے قرض لینے میں کامیابی حاصل کرسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…