اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت گرانے کی تیاریاں،پیپلزپارٹی اور ن لیگ ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی، مولانافضل الرحمان نے بڑی ذمہ داری اُٹھالی، کاؤنٹ ڈاؤن شروع

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)حکومت گرانے کی تیاریاں،پیپلزپارٹی اور ن لیگ ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی، مولانافضل الرحمان نے بڑی ذمہ داری اُٹھالی، کاؤنٹ ڈاؤن شروع،اپوزیشن کی جانب سے 31 اکتوبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا قوی امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری نے گزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی۔اس سے قبل آصف زرداری نے تمام سیاسی جماعتوں کو

حکومت کے خلاف قرارداد لانے کی بھی تجویز دی تھی ٗذرائع کے مطابق اپوزیشن نے 31 اکتوبر کو کل جماعت کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے میزبان مولانا فضل الرحمان ہوں گے جبکہ تمام انتظامات بھی وہ خود کریں گے۔مولانا فضل الرحمان نے تاریخ سے متعلق آصف زرداری کو بھی آگاہ کردیا ہے اور دیگر جماعتوں سے رابطے بھی شروع کردئیے ہیں ٗ اے پی سی کی تاریخ سے متعلق دیگر جماعتوں سے مشاورت کے بعد حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…