اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری!! مسجد نبوی ؐ میں جیسے ہی داخل ہوئے تو پاکستانیوں نے کیا نعرے لگانے شروع کر دئیے، لوگوں نے نواز شریف کے بارے میں انہیں کیا کہا؟

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سادگی اور پروٹوکول نہ لینے کے دعوے اقتدار کے 50دنوں میں ہی ہوا ہو گئے، گورنر سندھ عمران اسماعیل کی 40گاڑیوں کے قافلے میں سکھر ائیرپور ٹ سے ڈپٹی کمشنرآفس آمد، گورنر کی گزرگاہ کو عام ٹریفک اور عوام کیلئے بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تبدیلی، سادگی اور پروٹوکول نہ لینے کے دعوے اقتدار میں آتے ہی ہوا ہو گئے ہیں اور

حکمران جماعت پی ٹی آئی کے گورنر سندھ نے اپنی ہی جماعت کے منشور اور ماٹو کو پس پشت ڈال دیا ہے۔ رنر سندھ عمران اسماعیل بھی وی آئی پی پروٹوکول کے اسیر نکلے۔40 گاڑیوں کے قافلے میں سکھر ا ئیر پورٹ سے ڈپٹی کمشنر آفس پہنچے ۔وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کردہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی مہم کے تحت سکھر میں اسکیم کے افتتاح کے لئے گورنر سندھ عمران اسماعیل بذریعہ ہوائی جہاز کراچی سے سکھر پہنچے۔جہاں سے انہیں گاڑیوں کی طویل قطار میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر لایا گیا۔گورنر سندھ کے قافلے میں 40گاڑیاں شامل تھیں، گورنر کی گزرگاہوں کو بھی ان کی آمد و رفت کے موقع پر عام ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا تھا۔واضح رہے کہ عمران خان کا مدینہ منور پہنچنے پر شاندار استقبال، ہائی ویلیو پروٹوکول، پاکستانیوں کی بڑی تعداد ہوٹل کے سامنے اور سڑک پر ایک جھلک دیکھنے کیلئے کھڑی رہی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان اپنے دو روزہ دورہ پر گزشتہ شب سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا ائیرپورٹ پر گورنر مدینہ نے استقبال کیا۔ اس موقع پر اعلیٰ سعودی حکام بھی موجود تھے ۔ عمران خان اور ان کے وفد میں شریک وزیر خارجہ شاہ محمود، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، مشیر تجارت ، عبدالرزاق دائود کا اس موقع پر شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں ہائی ویلیو پروٹوکول میں ہوٹل تک پہنچایا گیا ۔ اس دوران سڑک کے کنارے اور ہوٹل کے سامنے اور اندر پاکستانیوں اور سعودی باشندوں کی کثیر تعداد عمران خان کی ایک جھلک دینے کیلئے کھڑی تھی۔ عمران خان کو اعلیٰ سعودی حکام اور سکیورٹی کے سخت حصار میں ہوٹل میں لایا گیا ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…