اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

آصف زرداری کے برے دن شروع ، کیا ہونے جا رہا ہے؟ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سعودی عرب پہنچتے ہی ایسا ٹویٹ کر دیا کہ جان کر بلاول کی بھی پریشانی کی حد نہیں رہے گی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری سیاستدانوں کے بجائے وکلا سے ملاقاتوں کو ترجیح دیں، اس مفت مشورے کا احساس ان کو ہفتوں میں نہیں دنوں میں ہوگا،آصف زرداری ووٹ و ہ نوٹ کمانے کے چکر میں کھو چکے ہیں۔ منگل کو سماجی رابطے کی وئب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اطلاعات

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری سیاستدانوں کے بجائے وکلا سے ملاقاتوں کو ترجیح دیں، اس مفت مشورے کا احساس ان کو ہفتوں میں نہیں دنوں میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ قراردادوں سے حکومتیں نہیں جاتیں اس کے لیے ووٹ چاہیئں اور اب آصف زرداری کے پاس صرف نوٹ رہ گئے ہیں، ووٹ وہ نوٹ کمانے کے چکر میں کھو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…