پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

تنخواہیں دینے کیلئے پیسے نہیں، شہباز شریف نے میٹرو پروجیکٹس کیوں شروع کئے؟ وفاقی کے بعد پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت نے بھی ہاتھ کھڑے کر دئیے، ملتان اور راولپنڈی میٹرو بسوں کے حوالے سے بڑا اعلان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں تنخواہیں دینے کے لئے پیسے نہیں‘ ادارے‘ کمپنیاں خسارے میں ہیں‘ نام نہاد خادم اعلیٰ پنجاب میں یہ صورتحال چھوڑ گئے،ملتان اور پنڈی میں میٹرو بسیں خالی چل رہی ہیں۔ پیر کو فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

پنجاب حکومت تین منصوبوں کے لئے بارہ ارب روپے کی سبسڈی دے رہی ہے، پنجاب میں تنخواہیں دینے کے لئے پیسے نہیں‘ ادارے‘ کمپنیاں خسارے میں ہیں‘ نام نہاد خادم اعلیٰ پنجاب میں یہ صورتحال چھوڑ گئے۔ میٹرو پروجیکٹس صرف اپنی شہرت کے لئے شروع کئے گئے،ملتان اور پنڈی میں میٹرو بسیں خالی چل رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…