جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آ ئی این پی)وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی نے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا کوئی منصوبہ نہیں اس

حوالے سے افواہوں کو نظرانداز کیا جائے۔ اتوار کو افتخار درانی کی جانب سے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم کے ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کرنے کی رپورٹس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا قوم سے اتوار کو خطاب کا کوئی منصوبہ نہیں تھا ایسی افواہوں کو نظرانداز کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…