بھارت میں 5102 ،چین میں 23842اور پاکستان میں اب تک مجموعی طورپرچھوٹے بڑے کتنے ڈیمز تعمیرکیئے گئے ہیں؟حیرت انگیز اعداد شما ر سامنے آگئے

20  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں آج تک چھوٹے بڑے صرف 155 ڈیمز تعمیرکیئے گئے ہیں جبکہ جاپان میں 3116،بھارت میں 5102 ،چین میں 23842،امریکا میں 9265ڈیمزپانی ذخیرہ کر نے کیلئے بنائے گئے۔ ہفتہ کو جا ری ہو نے والی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آج تک چھوٹے بڑے صرف

155 ڈیمز تعمیرہو ئے جبکہ جا پان میں 3116،بھارت میں 5102ڈیمز پانی ذخیرہ کرتے ہیں۔چین میں 23842،امریکا میں 9265ڈیمزپانی ذخیرہ کر نے کیلئے بنائے گئے،رپورٹ کے مطابق امریکا کے پا س 900،مصر کے پاس 1000 جبکہ پاکستان کے پاس 30دن پانی ذخیرہ کرنیکی صلاحیت ہے ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…