پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت سیاسی انتقام میں پوری طرح ملوث ہے ٗ رانا ثناء اللہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی انتقام میں پوری طرح ملوث ہے ٗ ملک دشمن ٹولہ چار سال افراتفری اور عدم استحکام پیدا کرتا رہا ٗنہیں چاہتے کہ ملک میں عدم استحکام میں مزید اضافہ ہو۔بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے راناثناء اللہ نے کہاکہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کیلئے گرفتار کیا گیا۔

سیاسی انتقام میں حکومت پوری طرح ملوث ہے ٗملکی حالات ایسے نہیں کہ عدم استحکام سے دوچار ہوجائیں ۔انہوں نے کہاکہ ملک دشمن ٹولہ چار سال افراتفری اور عدم استحکام پیدا کرتا رہا۔ نہیں چاہتے کہ ملک میں عدم استحکام میں مزید اضافہ ہو۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اسٹاک ایکس چینج پہلے ہی کریش کرچکی ہے ٗڈالر بھی 135کا ہوگیا ۔انہوں نے کہاکہ ابھی احتجاج کو پارلیمنٹ اور جمہوری اداروں کے اندر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…