لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمرا ن خان کے اگلے ماہ دورہ چین کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان تین نومبر کو چین پہنچیں گے جہاں وہ تین روز قیام کرینگے،ان کے ہمراہ صرف تین وزراء چین جائیں گے ۔وزیر اعظم چینی صدر ،وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے ۔ عمران خان 5 نومبر کو شنگھائی میں بین القوامی درآمدی نمائش میں بھی خصوصی شرکت کرینگے ۔دورہ چین کے دوران اقتصادی و دفاعی تعاون اور سی پیک منصوبو ں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
وزیر اعظم عمرا ن خان کے اگلے ماہ دورہ چین کی تیاریاں مکمل تبدیلی آگئی ۔۔سابق ادوار کی طرح وزیروں ،مشیروں کی فوج ساتھ لیجانےکے بجائے صرف کتنے وزرا ساتھ جائینگے، حیران کن اعلان کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































