جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ضمنی انتخابی نتائج کا رجحان ثابت کر رہا ہے ملک کے عوام پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فوادحسین نے بڑا اعلان کردیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین نے کہاہے کہ ضمنی انتخابی نتائج کا رجحان ثابت کر رہا ہے ملک کے عوام پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔چوہدری فواد حسین نے کہاکہ

تمام صوبوں میں پی ٹی آئی کی نمائندگی نظر آرہی ہے،پاکستان تحریک انصاف حقیقی معنوں میں وفاق کی علامت بن کر ابھری ہے۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ سٹیٹس کو، کی علامت جماعتوں نے ملکر تبدیلی کا راستہ روکنے کی کوشش کی، اپوزیشن جماعتیں مخصوص حلقوں اور علاقوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…