بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

نوازشریف اور مریم نواز پھر سیاسی میدان میں سرگرم،اہم ترین فیصلے کرلئے گئے، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ 

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) (ن) لیگ کے قائد نوازشر یف اور انکی صاحبزادی مر یم نواز کا بیگم کلثوم نواز کے چالیسواں کے بعد سیاسی سر گر میاں شروع کر نے کا فیصلہ ‘پہلے مر حلے میں اراکین اسمبلی اور پارٹی عہدیداران سے ملاقاتیں کریں گے ‘پنجاب کے مختلف شہروں کے دوروں کا بھی امکان ۔ذرائع کے مطابق نیب کیسوں میں ضمانت کے بعد سے اپنی تمام سیاسی سرگر میاں معطل کر نیوالے (ن) لیگ کے قائد نوازشر یف اور انکی

صاحبزادی مر یم نواز نے بیگم کلثوم نواز کے چالیسواں کے بعد سیاسی سر گر میاں شروع کر نے کا فیصلہ کر لیا جسکے تحت پارٹی اراکین اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں سے ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ مختلف تقر یبات میں شر کت کی جائیں گی جبکہ نوازشر یف اور مر یم نواز کاپنجاب کے مختلف شہروں کے دوروں کا بھی امکان ہے تاہم اس بارے میں حتمی حکمت عملی پارٹی اراکین اور عہدیداروں سے مشاورت کے بعد بنائی جائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…