بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

ضمنی انتخابات، ووٹنگ سے قبل ہی بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا،(ن) لیگ نے پولیس پر سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) مسلم لیگ(ن) نے پولیس پر سرگرم لیگی کارکنوں کے خلاف مبینہ کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے کارکنوں کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ سادہ کپڑوں میں ملبوث پولیس اہلکاروں کی جانب سے ہیر پنڈ میں لیگی کارکنوں کو ڈرایا دھمکایا جارہا ہے۔ پولیس نے ہیر پنڈ میں حلقہ کے کوارڈی نیٹر معشوق مسیح کے گھر دھاوا بولے اور اور

معشوق مسیح کے نہ ملنے پر خواتین کیساتھ بدتمیزی جبکہ آر اے بازار میں چھاپہ مار کر معشوق مسیح کے بیٹے اور مقامی کونسلر ناصر مسیح کو گرفتار کرلیا۔ خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ پولیس جان بوجھ کر کارکنوں کو ڈرا دھمکا رہی ہے تاکہ سرگرم کارکن آج ضمنی انتخاب کے موقع پر گھروں سے نہ نکلیں ۔حکومتی وزرا ء ضمنی انتخابات کے ماحول کو خراب کررہے ہیں ۔ لیکن ہم کسی کو بھی عوام کے ووٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے ۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…