پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

مولانافضل الرحمن کی جماعت جے یو آئی کی رکنیت سازی کے دوران ایسا شرمناک کام ہو گیاکہ سب حیران رہ گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بٹ خیلہ (آئی این پی ) جمعیت علما اسلام( ف)کی بٹ خیلہ میں رکنیت سازی مہم کے دوران مقامی قائدین آپس میں لڑ پڑے ، موقع پر موجود کارکنوں نے بیچ بچاو کرایا۔ تفصیلات کے مطابق بٹ خیلہ میں جمعیت علما اسلام کے رکنیت سازی افتتاح کے دوران کانفرنس حال میدان جنگ بن گیا، قائدین ایک دوسرے پر لاتوں، مکوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال استعمال کرتے رہے، کارکنوں اور علما کرام کی

طرف سے بچ بچاو کرا دیا گیا۔اجلاس کے دوران مولانا جاوید، تحصیل جنرل سیکرٹری لطف الرحمان دیگر کارکنوں کے ہمراہ ہاتھوں پر سیاہ پٹیاں باندھے ہوئے پہنچ گئے اور کچھ لمحہ کھڑے ہونے کے بعد جب مفتی کفایت اللہ نے انہیں بیٹھنے کیلئے کہا تو دونوں میں تلخ کلامی ہوگئی، دونوں نے لاتوں اور گھونسوں کی بارش شروع کر دی تاہم موقع پر موجود کارکنوں کی بیچ بچاو سے صورت حال پر قابو پا لیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…