منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

شہبا زشر یف کی نیب عدالتی میں پیشی کے وقت حمزہ شہبا زاور سلمان شہبازکیا کرتے رہے ؟

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبا زشر یف کی نیب عدالتی میں پیشی کے موقعہ پرحمزہ شہبا زشر یف اور سلمان شہبا زشر یف بھی عدالت میں موجود رہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبا زشر یف کی نیب عدالتی میں پیشی کے موقعہ پر (ن) لیگ کے کارکنان کی بڑی

تعداد موجود رہی تاہم ا س موقعہ پرحمزہ شہبا زشر یف اور سلمان شہبا زشر یف بھی عدالت میں موجود رہے اور عدالت کے باہر دونوں بھائیوں نے کارکنوں کے نعروں کا بھر پور جواب بھی دیا۔ قبل ازیں احتساب عدالت میں حمزہ شہبا زشر یف کارکنوں اور حامی وکلاء کو نعروں سے روکتے رہے ‘حمزہ شہبا زشر یف اور سلمان شہباز کی کمرہ عدالت میں اپنے والد میاں شہبا زشر یف سے ملاقات ‘گفتگو بھی کرتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز میاں شہبا زشر یف کی نیب عدالت میں پیشی کے موقعہ پر کارکنان اور حامی وکلاء نے شہبازشر یف کے حق میں نعرے لگائے تو حمزہ شہبا زشر یف کارکنوں اور حامی وکلاء کو نعروں سے روکتے رہے جبکہ سلمان اور حمزہ نے عدالت کے اندر میاں شہبا زشر یف سے بھی ملاقات کیں اور ان سے کیس سمیت دیگر امور کے حوالے سے بات چیت بھی کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…