پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شادی کی تقریبات میں صرف مشروب پیش ہوگا،جہیز سے متعلق اعلان کی بجائے کیا ہونے لگا؟غریب والدین کو نئی مصیبتوں نے آن گھیرا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 7 ماہ قبل منظور ہونے والے میرج ایکٹ کا نفاذ خیبرپختونخواہ میں نہ ہو سکا۔تفصیلات کے مطابق  خیبرپختونخواہ میں 7 ماہ قبل ایک میرج ایکٹ منظور کیا گیا تھا جس کا تاحال نفاذ نہیں ہو سکا۔ اس ایکٹ کے تحت دعوت ولیمہ کی مخصوص ڈشز میں چاول ، سالن، روٹی اور میٹھے کی ایک ڈش شامل ہو گی۔مہندی ، بارات اور نکاح کی تقریبات میں صرف مشروبات پیش کیے جا سکتے ہیں۔والدین اور رشتہ دار دلہن کو ایک لاکھ روپے سے زائد کا تحفہ نہیں دے سکتے۔ جہیز مانگنے

کی صورت میں 3 لاکھ روپے جرمانہ اور 2 ماہ تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ اس ایکٹ کے تحت شادی کی تمام تر تقریبات رات 11 بجے سے پہلے ختم کرنے کو ضروری قرار دیا گیا تھا۔ میرج ایکٹ کے منظور ہونے پر غریب اور متوسط طبقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی ۔لیکن افسوس میرج ایکٹ کی منظوری کے 7 ماہ بعد بھی یہ ایکٹ خیبرپختونخواہ میں  نافذ نہیں کیا جا سکا۔جس کی وجہ سے صوبائی حکومت سخت تنقید کی زد میں ہے اور اس ایکٹ پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…