اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو کیوں رہا کیا گیا؟ چند مہینے پہلے ایسا کیا ہوا تھا کہ یہ تو ہونا ہی تھا، حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو آزاد عدلیہ کی نشانہ قرار دے دیا ہے، واضح رہے کہ 19 ستمبر جمعرات کے دن میاں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطل کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے ان کی رہائی کا حکم دیا، اس فیصلے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف صحافی حامد میر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ یہ ہے آزاد عدلیہ جس نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کا حکم دیا۔ چند ماہ پہلے ایسے ہی معزز عدالت

نے خواجہ آصف کی نااہلی کو ختم کیا تھا۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو رہا کرنے کے لیے روبکار جیل انتظامیہ کو موصول ہو گئی ہے اور انہیں رہا کر دیا گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کو ائیرپورٹ لے جانے کے لیے گاڑیاں پہنچا دی گئیں جہاں سے وہ بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لاہور روانہ ہونے کے لیے پہنچ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…