بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’نئے پاکستان میں ‘‘صوبائی وزیر کو ایکسائز عملے کی شراب فروخت کرنیکی شکایت لگانا بزرگ شہری کو مہنگاپڑ گیا،وزیر کے جاتے ہی بیہمانہ تشدد، اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائینگے

datetime 15  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (نیوز ڈیسک )’’نئے پاکستان میں ‘‘صوبائی وزیر کو ایکسائز عملے کی شراب فروخت کرنیکی
شکایت لگانا بزرگ شہری کو مہنگاپڑ گیا،وزیر کے جاتے ہی بیہمانہ تشدد، تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز صو با ئی وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن حا فظ مختار احمد ستیا نہ نہ روڈ پر نئے سروس سنٹر کا افتتاح کر نے آئے تو اس موقعہ پر شہریوں نے صو با ئی وزیر کے سا منے سکا یا ت کے امبار لگا دئے 60سالہ بزرگ لیا قت کمال نا می شخص نے صو با ئی وزیر کو بتا یا کہ رانا خا لد نا می اہلکار ڈا ئریکٹر فضہ شاہ

کے ایما پر روزانہ مختلف لا ئسنس جمع کر کے کھوں رو پے اعلی کوا لٹی کی شراب ایک نجی ہو ٹل سے لیکر مہنگے دا موں اپنے گھر میں فرو خت کر تا ہے اور مختلف طریقوں سے بھا ری رسوت بھی لیتا ہے صو نا ئی وزیر کے جا نے کے فوری بعد ڈا ئر یکٹر ایکسا ئز فضہ شاہ کے ایما پر رانا خا لد نے اپنے سا تھیوں کے سا مل کے لیا قت کمال پر تشدد شروع کر دیا ہارٹ کا مریض تشدد برداشت نہ کر سکا اور نیم بہو ش ہو گیا جسے فوری طور پر ہارٹ سنٹر پہنچا یا گیا یہاں اس کی حا لت تسلی بخش بتا ئی جا تی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…