اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خاں کی طر ف سے ڈیم فنڈ میں تارکین وطن کو ایک ہزار ڈالر جمع کروانے کا اپیل ،پہلے بنی گالا میں موجود اپنا گھرفنڈز میں دو، ن لیگ کے رہنما نے عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس( آن لائن )وزیر اعظم عمران خاں کی طر ف سے ڈیم فنڈ میں تارکین وطن کو ایک ہزار ڈالر جمع کروانے کا اپیل پر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے پہلے بنی گالہ کا گھر فنڈ دینے کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیل کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کی طر ف سے گزشتہ روز ڈیم بنانے کے لئے تارکین وطن سے اپیل کی گئی تھی کہ تمام تارکین وطن ڈیم فنڈ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں ۔

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنر ل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے شوشل میڈیا پر کے اپنے پیج پر پوسٹ لگائی ہے کہ اگر وزیر اعظم پاکستان عمران خاں بنی گالہ کا گھر ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کرتے ہیں تو میں ایک لاکھ ڈالر ڈیم فنڈ میں جمع کرواوں گا ۔انھوں نے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا کہ حکمران پہلے اپنے گھر سے شروع کریں تاکہ ڈیم فنڈ اکٹھے کرنے میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…