بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معروف ماڈل و فیشن ڈیزائنر انعم تنولی کی خودکشی ،26سالہ انعم دو ماہ قبل اٹلی سے واپس آئی تھی،خود کشی کی انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) ڈیفنس کے علاقہ میں ماڈل و فیشن ڈیزائنر انعم تنولی نے مبینہ طور پر والدہ کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشہ ہو کر گلے میں پھندا لے کر خود کشی کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو انعم تنولی کی لاش پھنکے سے جھول رہی تھی ۔ پولیس نے کمرے سے ضروری شواہد اکٹھے کرنے کے بعد

لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ۔والد کے بیان کے مطابق 26سالہ انعم دو ماہ قبل اٹلی سے وپس آئی تھی ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ والدہ نے نشہ سے منع کرتے ہوئے ڈانٹ ڈپٹ کی جس سے دلبرداشتہ ہوکر انعم نے گلے میں پھندا لے کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…