منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

حکومت 100دن گزار لے اس کے بعد میں کیا کروں گا؟شہبا زشر یف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ احتساب کو انتقام بنا کر کسی کی سیاست ختم نہیں کی جاسکتی۔ مخالفت اوراحتجاج بڑا آسان کام ہے، کام کرنا اور نتائج دکھانا اصل کام ہے‘ مشکلات دبانے یا سلانے نہیں بلکہ جگانے کے لیے آتی ہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں شہبازشر یف نے کہا کہ انشااللہ اچھا وقت آئے گا، ہمارا اور عوام کا رشتہ کوئی نہیں توڑ سکتا

ہم چاہتے ہیں کہ باشعور عوام کو سیاسی قوتوں اور انکی کارکردگی کا پتہ چلنا چاہیے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم نے عوام کے مینڈیٹ کے مطابق بہت کچھ کر کے دکھایان لیگ بطور اپوزیشن حکومت کی کارکردگی پر خوب نظر رکھے ہوئے ہے اور 100 دن کے بعد ان کی جانب سے ایک بڑی پریس کانفرنس کی جائے گی جس میں حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے معلومات سامنے رکھی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…