پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

متحدہ عرب امارات میں اعلیٰ عہدے پر کام کرنیوالی خاتون استعفیٰ دیکر پاکستان پہنچ گئیں،کنٹریکٹ پر نوکری ملی ،تنخواہ بھی انتہائی کم ہے لیکن ایسا کیوں کیا؟جان کر آپ بھی عصمت گل خٹک کی تعریف پر مجبور ہو جائینگے

datetime 26  اگست‬‮  2018

لاہور (سی پی پی ) متحدہ عرب امارات میں اعلیٰ عہدے پر کام کرنے والی خاتون افسر ”’نیا پاکستان ” بننے کے بعد اپنی ملک کی خدمت کرنے واپس وطن پہنچ گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں خاتون نے بتایا کہ میرا نام عصمت گل خٹک ہے اور میرا شمار ان چند اوورسیز پاکستانیوں میں ہوتا ہے جو متحدہ عرب امارات میں ٹاپ مینجمنٹ پوزیشن پر کام کرتے تھے۔لیکن میں نے وہاں سے استعفیٰ دے دیا اور پاکستان واپس آ کر میں نے ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے

کانٹریکٹ پوسٹ پر جوائن کیا ، اور اب والی نوکری میں مجھے متحدہ عرب امارت والی نوکری سے کئی گنا کم تنخواہ مل رہی ہے لیکن میں نے یہ سب کچھ صرف اور صرف اپنے ملک پاکستان کے لیے کیا ہے۔ میں یہ سب صرف اس ارادے سے کیا ہے کہ میں اپنے ملک کی معیشت کو بہتر کر سکوں اور اس کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکوں۔خاتون نے کہا کہ میں تقریباً ساری دنیا دیکھ چکی ہوں اور میں نے یہ جانا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کی ترقی کا راز ان کے سسٹمز میں ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…