ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

آصف زرداری کے قریبی دوست انور مجید کے بیٹے سے رات بھر تفتیش کئے جانے کا امکان،عبدالغنی پر کس خطرناک بیماری کے حملے کا خدشہ ہے؟وکیل نے عدالت سے طبی معائنے کی درخواست کردی

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار اومنی گروپ کے سربراہ اور سابق صدر آصف زرداری کے قریبی دوست انور مجید کے بیٹے عبد الغنی مجیدکورات بھرجگا کرتفتیش کی جاتی ہے جس کی وجہ سے ان کو برین ہیمرج کا خطرہ ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں عبد الغنی مجید کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔سماعت کے دوران ملزم کے وکیل نے عدالت سے درخواست کی

کہ عبد الغنی مجید کا طبی معائنہ کرایا جائے۔دوسری جانب ایف آئی اے پراسیکیوٹرنے موقف اختیار کیا کہ ملزم سے تفتیش ابھی نامکمل ہے ریمانڈ میں توسیع کی جائے جس کے بعد عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 27 اگست تک توسیع کردی۔ایف آئی اے انور مجید کو بیماری کے باعث پیش نہ کرسکی۔ ایف آئی اے نے کہا کہ انور مجید بیمار ہیں پیش نہیں کرسکتے، تفتیشی افسر نے عدالت سے استدعا کی کہ انور مجید کو جیل بھیج دیں ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…