وزیراعلیٰ پختونخوا محمود خان کے آبائی علاقہ میں 20‘20گھنٹے لوڈشیڈنگ ،علاقہ مکینوں کا دھرنا ،ٹریفک بند،گاڑیوں کی لمبی لمبی لائنیں،شدید نعرے بازی

25  اگست‬‮  2018

سوات(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختوانخوا محمود خان کے آ بائی گاؤں مٹہ میں 20‘20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام نے مینگورہ اور کلام شہراہ کو ٹریفک کیلئے بند کرکے دھرنادیدیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان کے آبائی گاوں مٹہ میں عید کے پہلے روز سے لیکر اب تک 20‘20گھنٹے

کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے،جس کے باعث عوام کا نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا،کئی دنوں سے مقامی لوگ احتجاج کر رہے تھے لیکن متعلقہ حکام کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں لیا جار ہا تھا،جس کے بعد علاقہ مکینوں نے تنگ آکر مینگورہ اور کلام شہراہ کو عام ٹریفک کیلئے بند کرکے دھرنا دیدیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…