پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

میں یہ کام مسجد اقصیٰ میں کروں گا۔۔انتہا پسند یہودی تنظیم کے سربراہ نے ایسا اعلان کر دیا کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 21  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)اسرائیل کے ایک انتہا پسند یہودی اور ’تنظیمات ہیکل‘ کے رکن ’افراہام بلوکھ‘ نے مسجد اقصیٰ کے اندر اپنی شادی رچانے کا شرانگیز اور اشتعال انگیز اعلان کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بلوکھ کو اتوارکے روز مسجد اقصیٰ کے احاطے میں دیکھا گیا۔ اس نے اپنے ہاتھ میں ایک پوسٹر اٹھا رکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ مسجد اقصیٰ میں اس کی شادی کی تقریب کے دن بہت قریب ہیں۔یہودی شرپسند نے کہا کہ وہ ’ٹومی نیسانی‘ نامی یہودی شرپسند کی پیروی کرتے ہوئے

مسجد اقصیٰ کے اندر شادی کی تقریب منعقد کرے گا۔خیال رہے کہ نیسیانی کی جگہ حال ہی میں بلوکھ نے طلبہ تنظیم برائے ہیکل کی ذمہ داری سنھبالی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ مسجد اقصیٰ کی جگہ ہیکل سلیمانی کے لیے سرگرم ایک گروپ’ہاربیٹ‘ کا بھی سربراہ اور ایک مذہبی مدرسے کا بھی سرپرست ہے۔افراھام بلوکھ کا شما مسجد اقصیٰ کے حوالے سے انتہا پسند یہودیوں میں ہوتا ہے اور اس کے فلسطینی قوم، مسلمانوں اور عربوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات اکثر ذرائع ابلاغ میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…