ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے مزید کتنے وزیر اور مشیرلانے کا اعلان کر دیا؟

datetime 21  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)نومنتخب وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیاجس کے مطابق 10وزیر،3مشیراور ایک معاون خاص کا اضافہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کی ٹیم میں ا ضافہ27اگست کو کیا جائے گا اور قائم مقام گورنر آغا سراج دارنی سندھ کابینہ کے 10نئے وزرا سے حلف لیں گے۔ارکان میں رانا ہمیر سنگھ، شاہ حسین شاہ شیرازی،متوقع وزرا میں نادر علی مگسی،مکیش کمار چاولہ

،ملک اسد سکند ر ،ناصر حسین شاہ،پروین قائم خانی ،ممتاز جاکھرانی کا نام شامل ہے جبکہ مشیروں میں ضیاالحسن کا نام شامل ہے ،ذولفقار شاہ،ندا کھوڑو،جبار خان،حناد دستگیر بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے اور متوقع مشیروں میں منظور وسان اور اعجاز جاکھرانی کا نام بھی شامل ہے۔سندھ حکومت نے موجود ارکان سے اضافی قلمدان واپس لینے کا فیصلہ بھی کیا ہے جس کے مطابق سعید غنی ،سردار شاہ ،مرتضی وہاب اور کشوری لال سے اضافی قلمدان واپس لئے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…