بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف کاوزیراعظم ہائوس کا خرچہ جیب سے چلانے کا دعویٰ سابق وزیراعظم خرچہ جیب سے کیا دیتے ٹیکس گوشواروں میں کتنی آمدن ظاہر کر رکھی تھی، پی ٹی آئی حکومت سب کچھ سامنے لے آئی ،سابق وزیراعظم کو شرمندہ کر دیا

datetime 20  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے نواز شریف کے وزیراعظم ہائوس کے اخراجات اٹھانے اور چیک پیش کرنے کے دعوے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے وزیراعظم ہائوس کے اخراجات اپنی جیب سے اٹھانے کے حوالے سے جو بات کی ہے وہ ان کا دعویٰ غلط ہے کیونکہ ان کے ٹیکس ریٹرن کو دیکھا جائے تو ان کے وزیراعظم ہائوس کے اخراجات اٹھانے کا دعویٰ غلط ثابت

ہوتا ہے کیونکہ انہوں نے اپنے ٹیکس گوشواروں میں جتنی آمدن ظاہر کی ہے وہ اس حوالے سے ظاہر کرتی ہے کہ ایسا ہونا ناممکن ہے۔ وزیراعظم ہائوس کے ماہانہ اخراجات اور نواز شریف کے دعوے کو دیکھا جائے تو اس میں بہت بڑا تضاد پایا جاتا ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف کی یہی خواہش ہے تو شریف خاندان 4سال کا وزیراعظم ہائوس کا خرچہ ادا کردے ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…