جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

چودھری نثار الیکشن میں کس کی بدعاؤں کی وجہ سے ہارے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

کراچی ( آن لائن) رہنما پیپلزپارٹی ڈاکٹر عاصم حسین نے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی الیکشن میں شکست کو اپنی بد دعا کا نتیجہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا چودھری نثار نے جو میرے ساتھ کیا اْن کو بد دعا لگی ہے، آج سابق وزیر داخلہ کا حشر دیکھ لیں۔ ڈاکٹر عاصم کے خلاف احتساب عدالت میں جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ کمپنی میں 17 ارب روپے کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔

صحافیوں سے گفتگو میں ڈاکٹرعاصم کا کہنا تھا کہ چودھری نثار کی 2018 کے انتخابات میں ہار میری بددعا کا نتیجہ ہے اور آج انکا حشر سب کے سامنے ہے ۔ڈاکٹر عاصم کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں کچھ چیزیں لوگوں کو ناپسندیدہ ہیں حکومت ان سے بیٹھ کر بات کرے تاکہ پاکستان کو مزید اچھا بنایا جاسکے۔ عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت نیب کے گواہ کی عدم حاضری کے باعث 18 اگست تک ملتوی کر دی۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…