پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

حکومت ملنے سے پہلے ہی عمران کے یوٹرن شروع ، پی ٹی آئی نے نجکاری کیلئے قومی اداروں پر نظریں گاڑھ دیں، جو کام نواز شریف ،اسحاق ڈار نہ کر سکے وہ عمران خان اور اسد عمر کرینگے، بڑی دعویٰ سامنے آگیا

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ابھی تو حکومت ملی نہیں اور عمران خان کے یوٹرن ابھی سے شروع ہو گئے ہیں، قوم آنکھوں سے دیکھی گی کہ سو دن کا پلان سے سو یوٹرن سے زیادہ کچھ نہیں نکلنا۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی نے پہلے کہا قرضہ نہیں لیں گے اب کہتے ہیں آئی ایم ایف کے قرضے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، انہوں نے حکومت ملنے سے پہلے ہی نجکاری کیلئے

قومی اداروں پر نظریں گاڑھ دی ہیں، پی آئی اے ہو یا سٹیل ملز، پیپلز پارٹی اور قوم کسی ادارے کی نجکاری نہیں ہونے دے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پتا ہے کہ عمران خان اور ان کے اعلان کردہ وزیرخزانہ کن کے نمائندے ہیں، جو کام نواز شریف اور اسحاق ڈار نہ کر سکے وہ عمران خان اور اسد عمر کریں گے، مقبول نعرے اور سو دن کا پلان صرف ووٹ حاصل کرنے کیلئے تھا، کیسے لوگ ہیں جو کہتے کہ قوم سے کیا گیا سو دن کے پلان کا وعدے پر اب عمل نہیں ہو سکے گا۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…