بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

بنوں ، مسلح افراد کی فائرنگ ، پی ٹی آئی رہنما زخمی ، چچا زاد بھائی جاں بحق 

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

بنوں (آ ئی این پی ) ٹاؤن شپ کے قریب مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے پاکستان تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ کونسلر زعفران خان زخمی ساتھی جاں بحق ہو گیا،وجہ عداوت جائیداد تنازعہ بتایا ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل اسپرکہ وزیران کے ڈسٹرکٹ کونسلر زعفران خان اپنے چچا زاد بھائی کے ہمراہ خلیفہ گل نواز ہسپتال کے سامنے

دوائی خرید رہے تھے کہ مبینہ ملزمان احسان اللہ ، شاہ عبداللہ اور رضوان اللہ نے آ کر ان پر فائرنگ کر دی جس سے زعفران خان زخمی ہو گئے جبکہ چچا زاد بھائی فرمان موقع پر جاں بحق ہو گئے اسی طرح خلیفہ گل نواز ہسپتال گیٹ میں ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار بھی فائرنگ کی زد میں آ گیا اور معمولی زخمی ہو ا پولیس کے مطابق وجہ عداوت جائیداد پر تنازعہ بتایا گیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…