بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

گورنررفیق رجوانہ اور گورنرخیبرپختونخواظفر اقبال جھگڑا کا فیصلہ بھی ہوگیا

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے گورنر رفیق رجوانہ اور گورنر کے پی کے ظفر اقبال جھگڑا نے پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد اپنے عہدوں سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں گورنر جمعرات کی شام تک اپنے استعفیٰ ایوان صدر بھجوا دیں گے دونوں

گورنرز نے اس عزم کا اظہا رکیا ہے کہ ہم آنے والی حکومت کے لئے مسائل پیدا نہیں کرنا چاہئے عوام نے انہیں مینڈیٹ دیا ہے لہذا وفاق کی نمائندگی کے لئے وہ اپنے گورنرز بھی مقرر کریں ذرائع کے مطابق دونوں گورنرز نے اس حوالے سے پارتی قیادت سے مشورے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…