پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکٹر سمیرا شمس کو خیبرپختونخوا کی کم عمر ترین ایم پی اے کا اعزاز، سمیرا کا تعلق کس پارٹی سے ہے اور وہ خواتین کیلئے کیا کام کرنا چاہتی ہیں؟جان کرآپ بھی ان کے جذبے کو داد دیں گے‎

datetime 4  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کی ڈاکٹر سمیرا شمس کو خیبرپختونخوا کی کم عمر ترین ایم پی اے کا اعزاز حاصل ہوگیا، 26 سال کی سمیرا شمس خواتین کے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔خیبرپختونخوا کے دورافتادہ اور پسماند ضلع لوئر دیر سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سمیر شمس کو تمام مشکلات کے باوجود کے پی اسمبلی کی کم عمر ترین ایم پی اے بننے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔

طب کے پیشے سے وابستہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سمیرا شمس حالیہ ممبران میں سب سے کم عمرہوں گی۔ڈاکٹر سمیرا شمس کی اپنے والد کے برعکس تمام تر وفاداریاں پاکستان تحریک انصاف سے ہیں جو ان کی وفات کے بعد 9 سال قبل انصاف یوتھ ونگ سے وابستہ ہوگئی تھیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سمیرا شمس کا تعلق اگرچہ شعبہ طب سے ہے لیکن وہ امور نوجوانان میں زیادہ تجربہ اور لگا رکھتی ہیں۔ڈاکٹر سمیرا شمس کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے اور وہ ہے صوبے کے پسماندہ اضلاع میں خواتین کیلئے یونیورسٹیاں قائم کرنا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…