کسی مائی کے لال میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ آ کر مجھے گرفتار کرے

3  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف زرداری کا منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کرانے یا پیش ہونے سے انکار، فریال نے ضمانت کروالی۔ تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے ضمانت کرانےاور پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے جبکہ ان کی بہن فریال تالپور نے ضمانت کروا لی ہے۔ معروف صحافی و سینئر تجزیہ نگار حامد میر نے ایک

پروگرام میں بات کرے ہوئے کہا ہے کہحامد میر نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اپنی گرفتاری کی بات پر کہتے ہیں کہ اگر کسی مائی کے لال میں ہمت ہے تو آئے مجھے گرفتار کرے اور مجھے اڈیالہ جیل میں ڈالے۔ میں بھی کافی بیمار ہوں لیکن میں کبھی کسی کو نہیں کہوں گا کہ مجھے پمز بھیجو، میں کبھی بھی پمز اسپتال میں اپنا علاج نہیں کرواؤں گا۔ معروف صحافی حامد میر کا مزید کہان تھا کہ آصف زرداری نے کہا ہے کہ وہ نہ ا س کیس میں ضمانت کروائیں گے اور نہ ہی پیش ہو نگے جس نے پکڑنا ہے پکڑ لے وہ پیش نہیں ہونگے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…