جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان واپس کب جارہے ہیں؟ مریم نواز نے واضح اعلان کردیا

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست میں تشدد کی غلط روایت کو کچھ لوگوں نے پروان چڑھایا ٗ ہمیں پاکستانی سیاست میں تشدد سے جلد جان چھڑانی ہوگی۔لندن میں ہارلے اسٹیٹ کلینک پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اختلاف پر اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیے لیکن کچھ لوگوں کی سمجھ میں یہ بات نہیں آتی۔ انہوں نے سیاست میں تشدد کی غلط روایت کو پروان چڑھایا تاہم ہمیں

پاکستانی سیاست میں تشدد سے جلد جان چھڑانی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ والدہ کی طبیعت بہتر ہوتے ہی اپنے وطن واپس جائیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل خبریں گردش کر رہی تھیں کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نوازنے اگلے ہفتے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے ۔یاد رہے کہ نواز شریف اپنی علیل بیوی کی عیادت کے لیئے لندن میں موجود ہیں۔ منگل کو نواز شریف کی ڈاکٹرز سے تفصیلی ملاقات ہوگی جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…