اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ارب پتی امیدواروں کے مقابلے میں خاتون امیدوارنے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کس عوامی انداز سے کیا؟دیکھ کر سب حیران

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک)بہاولپور میں آل پاکستان مسلم لیگ کی رہنما شازیہ نورین نے ارب پتی امیدواروں کے مقابلے میں اپنی انتخابی مہم کا آغاز رکشے سے شر وع کر دی اس حوالے خاتون امیدوار کا کہنا ہے کہ میں نے کسی پر رعب نہیں ڈالنا نہ ہی میں بڑی گاڑیاں افورڈ کرسکتی ہوں۔حلقہ این اے 170 کی امیدوار کے عوامی انداز پر شہری بھی بہت خوش ہیں۔

جن کا کہنا ہے کہ یہ دیکھ کربہت اچھا لگتا ہے کہ عوامی نمائندہ کسی لینڈ کروزر نہیں بلکہ پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کر کے ہمارے پاس آیا۔شازیہ نورین کوحلقے میں مختلف جگہوں پر رکشے میں لے کرجانے والے بزرگ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ جب تک انہیں ضرورت ہے ، کسی بھی مہم پر جانے کیلئے میں ان کے ساتھ ہوں۔انتخابی ہار جیت کا فیصلہ تو25 جولائی کو ہوگا لیکن خاتون امیدوارکی الیکشن مہم کی پزیرائی دیکھ کر لگتا ہے کہ انہوں نے لوگوں کے دل ضرور جیت لیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…